نئی د ہلی 3 مئی ( ایجنسیز) اس ہفتہ میں د و سر ی با ر صد ر کا نگر یس
سو نیا گا ند ھی کے پو لیٹیکل سکر یٹری ا حمد پٹیل نے ا ستعفی د ینے کا
پیشکش کیا ہے ا گر نر یند ر مو دی یہ ثا بت کر یں کہ انہو ں نے ا نکے
گھر
یا آ فس پہنچا ہے جیسا کہ دو ر در شن نیو ز کو ا نٹر و یو دیتے ہو ئے
نر یند ر مو دی نے کہا تھا۔ مسٹر مو دی نے کہا تھا کہ مسٹر پٹیل سے
ا نکی قر یبی ر شتہ د ا ری ہے۔ مسٹر ا حمد پٹیل نے کہا کہ ا گر یہ ثا بت ہو جا ئے
کہ میں مودی کے گھر یا آ فس گیا تھا تو میں مستعفی ہو جا و نگا ۔